Olymptrade
ٹریڈنگ اکاؤںٹ

mockup image

ہمارے ڈیمو اور لائیو اکاؤںٹس کے ذریعے بالکل کم وقت میں مشق سے منافع کی طرف جائیں۔

ہمارے ڈیمو اور لائیو اکاؤںٹس کے ذریعے بالکل کم وقت میں مشق سے منافع کی طرف جائیں۔

آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹ

"Olymptrade کے ساتھ مفت ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں صرف چند منٹ لگتے ہیں۔ ہمارے ڈویلپرز اس بات کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ منظم کرنے میں آسان اور استعمال میں لطف اندوز ہو۔ تاہم، ایک آسان ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور Olymptrade ٹیم کی 24طرف سے/7 معاونت، جو ہم آفر کرتے ہیں یہ اس کی صرف ایک جھلک ہے۔ اگر آپ کسی بھی خطرے کے بغیر اپنی ٹریڈنگ مہارت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو ہمارا مفت ڈیمو اکاؤنٹ آزمائیں۔

card image

لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا

Olymptrade کے ساتھ مفت ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے آپ کو یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت ہے:


  1. Olymptrade پر رجسٹر ہوں

  2. اپنی پروفائل کی تصدیق کریں

  3. $10 ڈپازٹ کریں


اور آپ آگے جانے کے لیے تیار ہیں!


مزید ٹریڈنگ ٹپس اور اشارے کے لیے ہمارا عالمی یوٹیوب چینل ضرور دیکھیں۔ ٹریڈنگ معلومات کا خزانہ آپ کی انگلیوں پر دستیاب ہے۔

لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے فوائد

Olymptrade کا لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ اپنی سادگی کے باعث خود کو ممتاز کرتا ہے۔ ہم نے یقینی بنایا ہے کہ ہمارا پلیٹ فارم ہر ممکن حد تک آسان اور پرلطف ہو جبکہ آپ کے لائیو ٹریڈنگ کے تجربے کو ہر ممکن حد تک ہموار اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے مالی تحفظ کی اعلیٰ ترین ڈگری کو یقینی بنایا ہے۔

لائیو اکاؤنٹ

ٹریڈنگ اکاؤںٹ USD میں،
لوکل کرنسی یا کرپٹو

image

صرف $10 ڈپازٹ کریں
ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے

card image

بھروسہ مند ادائیگی
کے آپشن

card image

لائلٹی پروگرام

card image

اسلامی اکاؤنٹ

image

کوئی سود ریٹس، سواپ چارجز یا ربا نہیں

ریئل ٹائم میں مارکیٹ پر عمل درآمد کے ساتھ زیرو اسپریڈ

منفی بیلنس کا تحفظ 

مفت Forex ڈیمو اکاؤنٹ

ڈیمو اکاؤنٹ
جو پریکٹس کے لیے بنایا گیا ہے

image

خطرے سے محفوظ پریکٹس کے لیے 100 ڈیمو کرنسی

card image

24/7 آن لائن ٹریڈ کریں

خریدیں اور بیچیں براہ راست قیمت میں ردوبدل
پر

card image

اسٹیٹسز

اپنا اسٹیٹس اپ گریڈ کریں اور اپنی ٹریڈنگ کو بوسٹ کرنے کے لیے اضافی فیچرز ان لاک کریں۔ بڑے ڈپازٹس کر کے اعلیٰ اسٹیٹسز حاصل کریں

Basic: ضروری فیچرز

85% button icon فعال

Smart: جدید ٹولز

89% button icon فعال

Pro: زیادہ منافع پذیری اور خصوصی ٹولز

93% button icon فعال

Elite: بہترین ٹریڈنگ کی شرائط اور ترجیحی سروسز

95% button icon فعال
phone

اپنی چوائس کریں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

  • پلیٹ فارم پر رجسٹر ہوں، کم از کم 10 ڈالر یا یورو ڈپازٹ کریں، ٹریڈنگ کا ایک آلہ منتخب کریں جس پر آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، ٹریڈ volume اور دیگر تفصیلات سیٹ کریں، اور ٹرانزیکشن کی تصدیق کریں۔
  • ہاں۔ Olymptrade  ایک منظم ماحول میں کام کرتا ہے اور خطرے کو کم کرنے کے ضروری آلات  فراہم کرتا ہے تاکہ ہمارے پلیٹ فارم پر  ٹریڈنگ کو ممکن حد تک  محفوظ بنایا جا سکے۔
  • کم از کم ڈپازٹ کی رقم  10 ڈالر یا یورو ہے۔
  • ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے اور Olymptrade پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کو صرف رجسٹر کرنا اور 10$ ڈپازٹ کرنے ہیں۔
  • آپ Forex ٹریڈنگ اکاؤنٹ صرف آن لائن رجسٹر اور کھول سکتے ہیں۔ ہم اکاؤنٹ کھولنے کا کوئی طبعی طریقہ آفر نہیں کرتے ہیں۔
  • آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کے لیے آپ کو صرف اپنا ای میل اور تھوڑی سی ذاتی معلومات فراہم کرکے Olymptrade پر رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے۔
  • ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے، آپ کو قومی شناختی کارڈ اور رہائش کا ثبوت یا بینک اسٹیٹمنٹ فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کی تصدیق کے بعد، آپ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں اور فوراً ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔
  • Olymptrade کے ساتھ آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے۔
  • ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ صرف ایک صارف کے لیے ایک صارف نام کے ساتھ کھولا جا سکتا ہے۔

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

Tracking Pixel

براؤز کرتے رہنے سے، آپ ہمارے
کوکیز پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں۔